راون
From Wikipedia, the free encyclopedia
راون (Ravana) (سنسکرت بین الاقوامی حروف تہجی کی نقل حرفی: Rāvaṇa; تلفظ: /ˈrɑːvənə/;[1] سنسکرت: रावण) ہندو کتاب رامائن میں ایک بنیادی اساطیری حریف کردار ہے جسے راکھشس کے طور پر پیش کیا گیا ہے، جو لنکا کا باشاہ تھا۔ [lower-alpha 1][2][3]