![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/f6/Punjab_Division_Names_Rawalpindi-r.png/640px-Punjab_Division_Names_Rawalpindi-r.png&w=640&q=50)
راولپنڈی ڈویژن
From Wikipedia, the free encyclopedia
راولپنڈی ڈویژن پاکستان کے صوبہ پنجاب کی ایک انتظامی تقسیم تھی۔ 2000 کی حکومتی اصلاحات کے نتیجے میں اس تیسرے درجے کی تقسیم کو ختم کر دیا گیا۔ 2008ء کے عام انتخابات کے بعد پنجاب نے اس کے آٹھ ڈویژنوں کو بحال کر دیا۔[3]
اجمالی معلومات Rawalpindi Division, ملک ...
Rawalpindi Division | |
---|---|
ڈویژن | |
![]() صوبہ پنجاب میں راولپنڈی ڈویژن کی جگہ، صوبہ پنجاب پاکستان میں(چھوٹی تصویر). | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
صدر مقام | لاہور |
قیام | 2008[1] |
اضلاع | 6 |
حکومت | |
• قسم | ضلع |
رقبہ | |
• کل | 22,255 کلومیٹر2 (8,593 میل مربع) |
آبادی (2017ء) | |
• کل | 10,007,821 |
• کثافت | 450/کلومیٹر2 (1,200/میل مربع) |
راولپنڈی ڈویژن میں موجود تمام اضلاع کی مجموعی آبادی | |
منطقۂ وقت | پاکستان معیاری وقت (UTC+5) |
ڈائلنگ کوڈ | [2] |
ویب سائٹ | rawalpindidivision |
بند کریں