![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/thumb/5/56/Pindi-Metro-Logo.jpg/640px-Pindi-Metro-Logo.jpg&w=640&q=50)
راولپنڈی-اسلام آباد میٹرو بس
From Wikipedia, the free encyclopedia
راولپنڈی و اسلام آباد جڑواں شہروں میں شہری ٹرانسپورٹ کا جدید نظام جو حکومت پاکستان نے ترکی حکومت کی مدد سے تعمیر کیا۔ اس کی لمبائی 24 کلومیٹر (14.9میل) ہے۔ جس پر 24 اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں، جو دونوں شہروں کے اہم مقامات پر ہیں۔ اس پر ایک دن میں 1 لاکھ 50 ہزار افراد روزانہ سفر کر سکیں گے۔[1]
اجمالی معلومات جائزہ, مالک ...
![]() | |
جائزہ | |
---|---|
مالک | حکومت پنجاب، پاکستان |
مقامی | راولپنڈی، پنجاب اسلام آباد، دارلحکومت، پاکستان |
ٹرانزٹ قسم | بس ریپڈ ٹرانزٹ (BRT) |
لائنوں کی تعداد | 1 |
تعداد اسٹیشن | 24 |
یومیہ مسافر | 150,000 |
ویب سائٹ | سرکاری ویب گاہ |
آپریشن | |
آغاز آپریشن | 4 جون، 2015 |
عامل | ![]() |
گاڑیوں کی تعداد | 68 |
تکنیکی | |
نظام کی لمبائی | 24 کلومیٹر (14.9 میل) |
بند کریں
اجمالی معلومات راولپنڈی-اسلام آباد میٹرو بس ...
بند کریں