رام چندر بھاردواج
ہندوستانی انقلابی اور غدر پارٹی کے سابق صدر / From Wikipedia, the free encyclopedia
رام چندر بھاردواج (انگریزی: Ram Chandra Bharadwaj، پنجابی= ਰਾਮ ਚੰਦਰ ਭਾਰਦਵਾਜ)، پیدائش: 1886ء - وفات: 23 اپریل، 1918ء) ہندوستان کے مشہور انقلابی ، غدر پارٹی کے لیڈر اور اخبار نویس تھے۔ ان پر دیگر غدر پارٹی کے لیڈروں اور کارکنوں کے ساتھ سان فرانسسکو، ریاستہائے متحدہ امریکا میں مقدمہ چلایا گیا جسے ہندو-جرمن سازش کیس کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات رام چندر بھاردواج, معلومات شخصیت ...
رام چندر بھاردواج | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1886ء ![]() پشاور ![]() |
وفات | 23 نومبر 1918ء (31–32 سال) ![]() سان فرانسسکو ، ریاستہائے متحدہ امریکا ![]() |
وجہ وفات | قتل ارادی ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | انقلابی ، صحافی ![]() |
تحریک | تحریک آزادی ہند ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں