![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/08/Ramnagar_Fort_in_Varanasi.jpg/640px-Ramnagar_Fort_in_Varanasi.jpg&w=640&q=50)
رام نگر قلعہ
وارانسی کا ایک قلعہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
رام نگر قلعہ (Ramnagar Fort) رام نگر، وارانسی، بھارت میں ایک قلعہ بندی ہے۔ یہ دریائے گنگا کے کنارے واقع ہے۔ یہ مغلیہ فن تعمیر کا یک نمونہ ہے جسے ریاست بنارس کے راجا بلونت سنگھ نے بنوایا۔ اٹھارویں صدی سے اس میں مقامی مذہبی رہنما کاشی نریش آباد ہیں۔ موجودہ بادشاہ اور قلعہ کے رہائشی اننت نارائن سنگھ ہیں، جنہیں وارانسی کا مہاراجا بھی تصور کیا جاتا ہے تاہم اس شاہی لقب کو 1971ء کے بعد سے ختم کر دیا جا چکا ہے۔[1][2] موجودہ دور میں قلعہ کا کچھ حصہ عجائب گھر بنا دیا گیا ہے۔
اجمالی معلومات رام نگر قلعہRamnagar Fort रामनगर किला, قسم ...
رام نگر قلعہ Ramnagar Fort रामनगर किला | |
---|---|
حصہ رام نگر، وارانسی | |
اتر پردیش، بھارت | |
![]() | |
قسم | قلعہ بندی |
مقام کی معلومات | |
مقام کی تاریخ | |
تعمیر | 1750 |
تعمیر بدست | ریاست بنارس راجا بلونت سنگھ |
مواد | بلوا پتھر |
گیریزن کی معلومات | |
قابضین | ریاست بنارس |
بند کریں