رامن میگ سیسے انعام وصول کنندگان
From Wikipedia, the free encyclopedia
ذیل میں رامن میگ سیسے انعام وصول کنندگان کی جزوی فہرست ہے۔ مکمل فہرست کے لیے سب سے نیچے بیرونی رواط دیکھیے۔ جدول کے حساب سے بلحاظ موضوع وصول کنندگان کو تقسیم کیا گیا ہے۔
GS سرکاری خدمات
PS خدمت عامہ
CL معاشرے کی رہنمائی
JLCCA صحافت ادب اور تخلیقی مواصلاتی فن
PIU امن اور بین الاقوامی فہم
EL ہنگامی رہنمائی