![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/4c/Rash_Behari_Bose_02.jpg/640px-Rash_Behari_Bose_02.jpg&w=640&q=50)
راس بہاری بوس
ہندوستانی تحریک آزادی کی شخصیت / From Wikipedia, the free encyclopedia
راس بہاری بوس تلفظ (معاونت·معلومات)(انگریزی: Rash Behari Bose، بنگالی= রাসবিহারী বসু)، (پیدائش: 25 مئی، 1886ء - وفات: 21 جنوری، 1945ء) ہندوستان کے مشہور و معروف انقلابی لیڈر، تحریک آزادی ہند کے رہنما، آزاد ہند فوج اور غدر بغاوت کے آرگنائزر تھے۔ انھوں نے آزاد ہند فوج کی ذمہ داری سبھاش چندر بوس کے حوالے کی تھی۔
اجمالی معلومات راس بہاری بوس, معلومات شخصیت ...
راس بہاری بوس | |
---|---|
(بنگالی میں: রাসবিহারী বসু)[1] ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 مئی 1886ء [2] ![]() بردھامن ، بنگال پریزیڈنسی ![]() |
وفات | 21 جنوری 1945ء (59 سال)[3][2] ![]() توکیو ، سلطنت جاپان ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، انقلابی ، حریت پسند ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | جاپانی ، بنگلہ [4]، انگریزی ![]() |
تحریک | تحریک آزادی ہند ![]() |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں