رابرٹ والپول
From Wikipedia, the free encyclopedia
رابرٹ والپول ایک برطانوی سیاست داں تھے۔ ان کو فرسٹ ارل آف آرفورڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ رابرٹ والپول 26؍ اگست 1676ء کو انگلینڈ میں پیدا ہوئے تھے۔ انھیں برطانیہ عظمیٰ کا پہلا وزیر اعظم کہا جاتا ہے۔ وہ 3؍ اپریل ا172ء تا 11؍ فروری 1742ء برطانیہ کے وزیر اعظم رہے تھے۔ برطانیہ کی تاریخ میں سب سے طویل عرصے تک وزیر اعظم رہنے کا ریکارڈ انہی کے نام ہے۔
اجمالی معلومات جناب محترم, رابرٹ والپول ...
جناب محترم | |
---|---|
رابرٹ والپول | |
(انگریزی میں: Robert Walpole) | |
مناصب | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 اگست 1676ء [1] |
وفات | 18 مارچ 1745ء (69 سال)[1] سینٹ جیمز |
مقام نظر بندی | ٹاور آف لندن |
شہریت | مملکت انگلستان (26 اگست 1676–30 اپریل 1707) مملکت برطانیہ عظمی (1 مئی 1707–18 مارچ 1745) |
جماعت | وگ |
رکن | پریوی کونسل مملکت متحدہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کنگز [2] ایٹن کالج [3] |
پیشہ | سیاست دان ، آرٹ کولکٹر |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [4] |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں