کھیلوں کی ایک اصطلاح، جس میں ہر شریک ٹیم یا کھلاڑی دوسرے کھلاڑی یا ٹیم سے مقابلہ کرنے کا پابند ہوتا ہے۔ From Wikipedia, the free encyclopedia
راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ ایک ایسا مقابلہ جس میں تمام شریک کھلاڑی یا ٹیمیں، دوسری تمام شریک ٹیموں یا کھلاڑیوں سے مقابلہ کرتی ہیں۔[1][2]
اگر شریک (ٹیموں یا کھلاڑیوں) کی تعداد ہے، تو ایک خالص راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر یکساں ہے، تو پھر ہر راؤنڈ میں ہو گا، اس صورت میں ایک ساتھ کھیلا جا سکتا ہے۔ میزبان کے پاس کافی وسائل ( مزید میدان و انتظامیہ ہونی ضروری ہے، جیسے ایک ٹینس ٹورنامنٹ کے لیے کورٹس)۔ اگر طاق عدد ہو، تو راؤنڈ ہو جائے گا، ہر ایک دوسرے سے مقابلہ کرے۔
ایک راؤنڈ روبن کے لیے معیاری الگورتھم میں ہر ٹیم/کھلاڑی کے لیے ایک عدد ہے اور پہلے مرحلے میں جوڑا
اس قطعہ میں غیر اردو زبان کا بے جا استعمال کیا گیا ہے۔ اسے اردو میں لکھنے کی ضرورت ہے۔
براہ مہربانی اسے بہتر بنانے میں تعاون فرمائیں۔ |
then fix one of the competitors in the first or last column of the table (number one in this example) and rotate the others clockwise one position
until you end up almost back at the initial position
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.