دی اولڈ بیل، ہرلی
From Wikipedia, the free encyclopedia
دی اولڈ بیل (انگریزی: The Olde Bell) ہرلی، برکشائر، انگلستان میں دریائے ٹیمز کے کنارے پر ایک ہوٹل اور میخانہ ہے۔ دعوی کیا جاتا ہے کہ یہ مملکت متحدہ کا سب سے قدیم ہوٹل ہے۔
اجمالی معلومات دی اولڈ بیل The Olde Bell, عمومی معلومات ...
دی اولڈ بیل The Olde Bell | |
---|---|
عمومی معلومات | |
قسم | ہوٹل، میخانہ |
معماری طرز | Elizabethan[1] |
پتہ | ہائی اسٹریٹ |
ملک | انگلستان |
متناسقات | 51.5461°N 0.8100°E / 51.5461; 0.8100 |
مرمت | سترہویں، انیسویں اور بیسویں صدی |
مالک مکان | Emina Estates Ltd |
تکنیکی تفصیلات | |
مواد | Timber frame, painted brick infill, old tile gabled roof |
منزلوں کی تعداد | 2 |
دیگر معلومات | |
ویب سائٹ | |
www |
بند کریں