دیناناتھ منگیشکر
From Wikipedia, the free encyclopedia
دیناناتھ منگیشکر (پیدائش: 29 دسمبر 1900ء– وفات: 24 اپریل 1942ء) ہندوستانی اداکار، فلمساز، گلوکار اور موسیقار تھے۔ ان کی وجہ شہرت اُن کی بیٹی لتا منگیشکر ،آشا بھوسلے اور اوشا منگیشکر ہیں۔
اجمالی معلومات دیناناتھ منگیشکر, ذاتی معلومات ...
دیناناتھ منگیشکر | |
---|---|
![]() | |
ذاتی معلومات | |
معروفیت | پنڈت دیناناتھ منگیشکر |
پیدائش | 29 دسمبر 1900ء منگیشی گاؤں، پرتگیزی ہند، پرتگیزی سلطنت، موجودہ گوا، بھارت |
وفات | 24 اپریل 1942ء (41 سال) پونے، بمبئی پریزیڈنسی، برٹش راج |
اصناف | کلاسیکی، نیم کلاسیکی، نٹ سنگیت |
پیشے | گلوکار، اداکار، موسیقار، فلمساز |
بند کریں