From Wikipedia, the free encyclopedia
دھوبی سوڈا یا سوڈیم کاربونیٹ اصل میں سوڈیم کاربونیٹ کی ایک مسفوف (powdered) شکل کو کہا جاتا ہے جو قدرتی طور پر نیٹرون سے بھی حاصل کی جاتی رہی ہے۔
دھوبی سوڈے کی سب سے زیادہ کھپت شیشے، کاغذ، ریان (مصنوعی کپڑا)، صابنوں اور ڈیٹرجنٹوں میں ہوتی ہے۔ اسے پانی کے "نرم" کرنے کے لیے بھی کام میں لایا جاتا ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ سوڈیئم کاربونیٹ "سخت" پانی سے کیلشیم اور میگنیشیم کے آیون کو دور کر سکتا ہے۔
دھوبی سوڈا غذاؤں میں اضافیے (ای 500) کا کام کرتا ہے۔ اسے تیزابیت پر گرفت، جماؤ سے بچاؤ، آمیزے کے پھیلاؤ اور استحکام فراہم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.