فرانسیسی روشن خیال فلسفی مصنف اور انسائیکلوپیڈسٹ (1713–1784) From Wikipedia, the free encyclopedia
دنی دیدغو (انگریزی: Denis Diderot) (تلفظ: /ˈdiːdəroʊ/;[18] فرانسیسی: [dəni did(ə)ʁo]; 5 اکتوبر 1713 – 31 جولائی 1784) ایک فرانسیسی فلسفی، نقاد فن اور مصنف تھے، جو ژاں غوں دےلامبیغ کے ساتھ انسائکلو پیڈی کے شریک بانی، چیف ایڈیٹر اور معاون کے طور پر خدمات انجام دینے کے لیے مشہور تھے۔ وہ عہد روشن خیالی کی ایک ممتاز شخصیت تھے۔ [19]
دنی دیدغو | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Denis Diderot) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 اکتوبر 1713ء [1][2][3][4][5][6][7] لانگریس [8][9][10] |
وفات | 31 جولائی 1784ء (71 سال)[11][2][3][4][5][6][7] پیرس [12][8] |
مدفن | ساں-روش |
شہریت | مملکت فرانس |
رکن | سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، سائنس کی روسی اکادمی ، روس کی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مادر علمی | لائیسی لوئیس لی گرینڈ جامعہ پیرس (–1732) |
تعلیمی اسناد | ایم اے |
پیشہ | فلسفی [13]، ناول نگار ، مضمون نگار ، ناقدِ فن ، ڈراما نگار ، ادبی نقاد ، مترجم ، مورخ ، ماہر سیاسیات [14]، فرہنگ نویس ، مصنف [13][15] |
مادری زبان | فرانسیسی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [16][17] |
شعبۂ عمل | پرفارمنگ آرٹس |
کارہائے نمایاں | انسائکلو پیڈی |
مؤثر | ارسطو ، سپینوزا ، والٹیئر |
تحریک | مادیت |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.