دندان سازی
From Wikipedia, the free encyclopedia
دندان سازی (جسے کئی بار انگریزی متبادل ڈنٹسٹری سے بھی جانا جاتا ہے) طب کی وہ شاخ ہے جو دانتوں کی صحت پر توجہ دیتی ہے۔
اجمالی معلومات پیشہ, نام ...
A dentist treats a patient with the help of a dental assistant. | |
پیشہ | |
---|---|
نام | |
قسم پیشہ | پیشہ |
شعبہ ہائے فعالیت | صحت کی دیکھ ریکھ and cosmesis |
تفصیل | |
شعبہ جات |
|
درکار تعلیم | Dental Degree, Medical Degree |
Fields of روزگار |
|
متعلقہ ملازمت |
|
بند کریں
اجمالی معلومات دندان سازی, نوع ...
بند کریں
دندان سازی کے مطالعے کے کچھ پہلو اس طرح ہیں:
- نومولودوں میں مسوڑھوں اور دانت کا آنا۔
- دودھ کے دانت کا آنا اور ان کا گرنا۔
- دانتوں کا سڑنا۔
- ناقص دانتوں کی دیکھ ریکھ
- مصنوعی دانتوں کا لگا اور ان کی دیکھ ریکھ
- مسوڑھوں کی صحت
- منہ کی عمومی صحت
- دانتوں کی مخصوص جراحی