دریائے گوداوری
From Wikipedia, the free encyclopedia
دریائے گوداوری : (مراٹھی : गोदावरी, تیلگو గోదావరి) : جنوبی ہندوستان کا ایک اہم دریا ہے۔ یہ مغرب سے نکل کر مشرق کی طرف بہتا ہے۔ اور اس کا بیسن بہت ہی بڑا مانا جاتا ہے۔ یہ دریا مہاراشٹر ریاست کے ضلع ناشک کا علاقہ ترمبک سے نکلتا ہے اور سطح مرتفع دکن سے گذر کر، آندھرا پردیش کے مشرقی گوداوری ضلع میں راجمنڈری کے پاس خلیج بنگال میں جا ملتا ہے۔[3]