درہ خوجک
From Wikipedia, the free encyclopedia
درہ خوجک (انگریزی: Khojak Pass) پاکستان کا ایک درہ جو بلوچستان میں واقع ہے۔ [3]
اجمالی معلومات بلندی, طے منجانب ...
بلندی | 2,290 میٹر (7,513 فٹ)[1] |
---|---|
طے منجانب | قومی شاہراہ 25 روہڑی-چمن ریلوے لائن |
مقام | پاکستان |
سلسلہ کوہ | توبہ اچکزئی[2] |
بند کریں