درگاہ اجمیر شریف
درگاہ اجمیر شریف خواجہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
26.4572829°N 74.6271856°E / 26.4572829; 74.6271856
درگاہ اجمیر شریف خواجہ معین الدین چشتی کی آخری آرام گاہ ہے جو اجمیر، راجستھان میں واقع ہے۔ عموماً اِس درگاه کو درگاہ خواجہ غریب نواز بھی کہتے ہیں۔