From Wikipedia, the free encyclopedia
ہخامنشی خاندان کا آخری بادشاہ جو اردشیر سوم کے تخت پر بیٹھا۔ اردشیر نے اسے آرمینیا کا گورنر مقرر کیا تھا۔ بڑا لائق اور دلیر تھا۔ اسس اوراربیلا کی جنگوں میں سکندر اعظم کی فوجوں سے مقابلہ کیا مگر شکست کھائی اور شمال کی طرف فرار ہو گیا۔ جہاں باختر کے ایرانی گورنر بے سس نے اسے گرفتار کر کے قتل کر دیا۔ سکندر جس وقت دمغان پہنچا تو اسے ایرانی کیمپ میں دارا کی لاش ملی۔ اس کے قتل کے بعد ایرانی سلطنت کا خاتمہ ہو گیا۔
دارا سوم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(قدیم یونانی میں: Δαρεος)،(قدیم فارسی میں: 𐎭𐎠𐎼𐎹𐎺𐎢𐏁) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 380 ق مء فارس | ||||||
وفات | سنہ 330 ق مء [1] باختر | ||||||
مدفن | تخت جمشید | ||||||
شہریت | ہخامنشی سلطنت | ||||||
اولاد | استاتیرا (دختر دارا سوم) | ||||||
خاندان | ہخامنشی خاندان [2] | ||||||
مناصب | |||||||
شاہ | |||||||
برسر عہدہ 336 ق.م – 330 ق.م | |||||||
فرعون مصر | |||||||
برسر عہدہ 336 ق.م – 332 ق.م | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | شاہی حکمران | ||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.