Remove ads
میں والدین کے ہمراہ ہجرت کی۔انھوں نے اسلامیہ ہائی اسکول ، گورنمنٹ ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے گریجویشن کی ۔ From Wikipedia, the free encyclopedia
محقق و ادیب و شاعر
ڈاکٹر خورشید رضوی | |
---|---|
پیدائش | خورشید رضوری 19 مئی 1942 امروہہ (موجودہ ہندوستان میں شامل علاقہ) |
قومیت | برطانوی ہند پاکستان |
تعلیم | ایم اے عربی، پی ایچ ڈی عربی (گولڈ میڈلسٹ) |
اہم اعزازات | ایم اے میں طلائی تمغا حاصل کیا |
قیامِ پاکستان کے بعد منٹگمری (موجودہ ساہیوال) میں والدین کے ہمراہ ہجرت کی۔انھوں نے اسلامیہ ہائی اسکول ، گورنمنٹ ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے گریجویشن کی ۔ بعد ازاں اعلیٰ تعلیم کے لیے یونیورسٹی اورینٹل کالج لاہور چلے گئے اور 1961ء میں عربی میں ایم اے کیا اور طلائی تمغا حاصل کیا ۔ انھوں نے پنجاب یونیورسٹی سے عربی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی،[2]
گورنمنٹ کالج، سرگودھا کے شعبۂ عربی کے استاد رہے۔
ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں: ’’رائگاں‘‘، ’’شاخ تنہا‘‘، ’’سرابوں کے صدف‘‘(شعری مجموعے)، ’’تاریخ علوم میں تہذیب اسلامی کا مقام‘‘، ’’خاکے، مضامین، ترجمے‘‘۔ [3]
پروفیسر ڈاکٹر خورشید رضوی عربی ، فارسی ، اردو ، پنجابی اور انگریزی زبانوں کے ایک کثیر جہتی اسکالر ہیں۔
انھیں 2008ء میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز سے نوازا گیا،
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.