![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/a6/Halil_Kut.png/640px-Halil_Kut.png&w=640&q=50)
خلیل کوت
From Wikipedia, the free encyclopedia
خلیل کوت (1881 - 20 اگست 1957) [1] عثمانی نژاد ترک علاقائی گورنر اور فوجی کماندار تھا۔خلیل پاشا انور پاشا کے ماموں تھے جو پہلی جنگ عظیم کے دوران وزیر جنگ تھے۔ وہ کوت کے محاصرے میں برطانوی افواج کے خلاف اپنی فتح کے لیے مشہور ہے۔
اجمالی معلومات خلیل کوت, عرف ...
خلیل کوت | |
---|---|
![]() | |
عرف | کوت کا ہیرو (ترکی:کوت العمارے قہرمانے) |
پیدائش | 1881 ینی محلہ, استنبول, سلطنت عثمانیہ |
وفات | 20 اگست 1957(1957-80-20) (عمر 75–76 سال) استنبول, ترکی |
وفاداری | ![]() ![]() |
سالہائے فعالیت | 1905-1919 |
درجہ | میجر جنرل |
یونٹ | چھٹی فوج |
اعزازات | تمغہ جنگ (سلطنت عثمانیہ) |
بند کریں