![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/5a/Tokyobay_landsat.jpg/640px-Tokyobay_landsat.jpg&w=640&q=50)
خلیج ٹوکیو
From Wikipedia, the free encyclopedia
خلیج ٹوکیو (Tokyo Bay) (جاپانی: 東京湾) جاپان کے شمالی کانتو علاقے میں واقع ایک خلیج ہے۔ یہ ٹوکیو، کاناگاوا پریفیکچر اور چیبا پریفیکچر تک پھیلی ہوئی ہے۔ خلیج ٹوکیو رودبار اراگا سے بحر الکاہل سے منسلک ہے۔ خلیج ٹوکیو علاقہ جاپان میں سب سے زیادہ آبادی والا اور سب سے بڑا صنعتی مرکز ہے۔[1][2][3][4][5]
اجمالی معلومات خلیج ٹوکیوTokyo Bay東京湾 Tōkyō-wan, مقام ...
خلیج ٹوکیو Tokyo Bay 東京湾 Tōkyō-wan | |
---|---|
![]() خلیج ٹوکیو | |
![]() خلیج ٹوکیو, ایک محدود معنوں میں (سرخ) اور ایک وسیع معنی میں (سرخ اور نیلا) | |
مقام | ہونشو, جاپان |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔35°25′N 139°47′E |
ماخذ دریا | دریائے آراکوا دریائے ادو دریائے اوبتسو دریائے یورو |
بحر/بحیرہ ماخد | بحر الکاہل |
طاس ممالک | جاپان |
سطحی رقبہ | 150 کلومربع میٹر (58 مربع میل) |
اوسط گہرائی | 40 میٹر (130 فٹ) |
زیادہ سے زیادہ گہرائی | 70 میٹر (230 فٹ) |
جزائر | ساروشیما |
بند کریں