خرطوم
سوڈان کا دارالحکومت / From Wikipedia, the free encyclopedia
خرطوم سوڈان کا دار الحکومت ہے۔ یہ عین اس مقام پر واقع ہے جہاں نیل ابیض اور نیل ازرق آپس میں ملتے ہیں۔ اول الذکر دریا یوگینڈا سے جبکہ آخر الذکر ایتھوپیا سے سفر کرتا ہوا یہاں دریائے نیل کی صورت اختیار کرتا ہے اور پھر مصر سے بہتا ہوا بحیرہ روم میں جا گرتا ہے۔ حقیقی شہر کی آبادی 10 لاکھ سے زیادہ ہے جو اسے ملک کا دوسرا سب سے بڑا شہر بناتی ہے لیکن منسلک مضافاتی علاقوں شمالی خرطوم اور ام درمان کو ملایا جائے تو اس کی آبادی 40 لاکھ سے تجاوز کر جاتی ہے۔
اجمالی معلومات خرطوم, (عربی میں: الخرطوم) ...
خرطوم | |
---|---|
(عربی میں: الخرطوم) | |
نشان | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | سوڈان [1] [2][3] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | خرطوم |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 15°36′11″N 32°31′36″E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | 00 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 379252 |
درستی - ترمیم |
بند کریں