خدائی مغالعہ (کتاب)
رچرڈ ڈاکنز کی کتاب / From Wikipedia, the free encyclopedia
خدائی مغالطہ (The God Delusion) جو 2006ء کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی[1] غیر ادبی کتاب ہے انگریز ماہر حیاتیات رچرڈ ڈاکنز، جو پروفیسر کی حیثیت سے نیو کالج، آکسفرڈ سے وابستہ ہیں،[2][3] اور سیموانی سائنس کی عوامی تفہیم پروفیسر جامعہ آکسفرڈ کی چارلس سیموانی چیئر، سائنس کی عوامی تفہیم کے پروفیسر رہ چکے ہیں۔۔
اجمالی معلومات خدائی مغالعہ (کتاب), (انگریزی میں: The God Delusion) ...
خدائی مغالعہ (کتاب) | |
---|---|
(انگریزی میں: The God Delusion) | |
مصنف | رچرڈ ڈاکنز |
اصل زبان | انگریزی |
موضوع | مذہب پر تنقید ، الحاد |
ادبی صنف | سائنس ، فلسفہ ، مذہب |
ناشر | بینٹم پریس ، آئینوسترنکا |
تاریخ اشاعت | 2 اکتوبر 2006 |
درستی - ترمیم |
بند کریں