خاکستری
سیاہ و سفید کا درمیانی رنگ / From Wikipedia, the free encyclopedia
خاکستری (پشتو:هړ) یا رمادی (عربی: الرُمَادي ) ایک رنگ ہے جو کالے اور سفید رنگ کے درمیان کا ہے۔ اس کو رمادی عربی میں اور ہڑ رنگ پشتو میں کہا جاتا ہے اردو میں اسے خاکستری یا سرمئی کہاجاتا ہے۔[2]
اجمالی معلومات خاکستری / سرمئی / گرے, رنگ ہم ربطی ...
خاکستری / سرمئی / گرے | |
---|---|
رنگ ہم ربطی | |
اساس سولہ سہ رمز | #808080 |
آر جی بیB (آر, جی, بی) | (128, 128, 128) |
سی ایم وائی کےH (سی, ایم, وائی, کے) | (0, 0, 0, 50) |
ایچ ایس وی (ایچ, ایس, وی) | (--°, 0%, 50%) |
ماخذ | HTML/CSS[1] |
B:معمول پر [0–255] (لکمہ) H:معمول پر [0–100] (صد) |
بند کریں