From Wikipedia, the free encyclopedia
حیدر جواد العبادی (پیدائش: 25 اپریل) ایک عراقی سیاست دان جو 2014ء سے 2018ء تک عراق کے وزیر اعظم رہے۔ اس سے قبل وہ صدام حسین کے بعد وجود میں آنے والی پہلی حکومت میں 2003ء سے 2004ء تک وزیر مواصلات بھی رہے۔ حزب الدعوۃ الاسلامیۃ کے نمایاں اراکین میں ان کا شمار ہوتا ہے، داعش کے مقابلہ میں ناکامی کی وجہ سے نوری المالکی کو ہٹا کر صدر فواد معصوم نے 11 اگست 2014ء کو انھیں عراق کی وزارت عظمی سپرد کی،[4] جسے 8 ستمبر 2014ء کو عراقی پارلیمان نے منظوری دے دی۔[5]
حیدر العبادی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: حيدر جواد العبادي) | |||||||
48ویں وزیر اعظم عراق | |||||||
مدت منصب 8 ستمبر 2014ء – 25 اکتوبر 2018ء | |||||||
صدر | فواد معصوم برہم صالح | ||||||
| |||||||
قائد حزب الدعوۃ الاسلامی | |||||||
آغاز منصب 8 ستمبر 2014ء | |||||||
| |||||||
نائب قائد حزب الدعوۃ الاسلامیۃ | |||||||
مدت منصب 15 جنوری 2007ء – 8 ستمبر 2014ء | |||||||
| |||||||
وزیر مواصلات | |||||||
مدت منصب 1 ستمبر 2003ء – 1 جون 2004ء | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 25 اپریل 1952ء (72 سال)[1][2] بغداد | ||||||
شہریت | عراق | ||||||
مذہب | شیعہ اسلام | ||||||
جماعت | حزب الدعوۃ الاسلامیۃ | ||||||
اولاد | 3 | ||||||
تعداد اولاد | 3 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ مانچسٹر | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، برقی مہندس ، انجینئر | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.