حنین
From Wikipedia, the free encyclopedia
حُنین مکہ اور طائف کے درمیان ایک وادی کا نام ہے۔ جہاں بنو ہوازن اور بنو ثقیف نام کے دو قبیلے آباد تھے۔ یہاں شوال 8ھ بمطابق جنوری، فروری 630ء میں زبردست جنگ ہوئی۔ جس میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی قیادت میں مسلمانوں کو فتح نصیب ہوئی۔
اجمالی معلومات ملک, علاقہ ...
مقام | |
ملک | ![]() |
علاقہ | المکہ علاقہ |
حکومت | |
• صوبائی گورنر | مشعل بن عبد اللہ آل سعود |
بلندی | 1,879 میل (6,165 فٹ) |
منطقۂ وقت | مشرقی افریقہ وقت (UTC+3) |
بند کریں