اسلامی عہد زریں میں عالمہ From Wikipedia, the free encyclopedia
حفصہ بنت سیرین (ولادت: 651ء - وفات: 719ء) اسلامی عہد زریں میں عالمہ تھیں۔[1][2]
حفصہ بنت سیرین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | بصرہ 651ء بصرہ |
تاریخ وفات | سنہ 719ء (67–68 سال) |
شہریت | خلافت راشدہ سلطنت امویہ |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | محدثہ ، اکیڈمک |
درستی - ترمیم |
آپ بصرہ میں رہتی تھیں اور متعدد طلبہ و طالبات کو پڑھاتی تھیں۔ آپ تقویٰ اور اسلامی روایات کے عملی اور قانونی پہلوؤں کے بارے میں مہارت کے لیے مشہور تھیں۔ آپ کو سترہ روایات سے نوازا گیا ہے۔[3]
حفصہ، محمد ابن سیرین کی بہن تھی۔ ابن سیرین عالم حدیث تھے اور ان کو خوابوں کی تشریح میں مہارت حاصل تھی۔[4]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.