حسین عرنوس
From Wikipedia, the free encyclopedia
حسین عرنوس (عربی: حُسَيْن عَرنُوس; پیدائش 1953) ایک سوری سیاست دان ہیں جو 11 جون 2020ء سے عرب جمہوریہ سوریہ کے وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دے رہا ہیں۔ حسین عرنوس کی تقرری کا اعلان سرکاری میڈیا کی طرف سے اس رپورٹ کے فوراً بعد کیا گیا جب صدر بشار الاسد نے بڑھتی ہوئی معاشی بحران کے درمیان سابق وزیر اعظم عماد خمیس کو برطرف کر دیا تھا۔ [1]
اجمالی معلومات حسین عرنوس, (عربی میں: حسين عرنوس) ...
حسین عرنوس | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: حسين عرنوس) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم سوریہ | |||||||
آغاز منصب 11 جون 2020 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1953ء (عمر 70–71 سال) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ حلب | ||||||
پیشہ | سرکاری ملازم ، سیاست دان | ||||||
مادری زبان | عربی | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں