حریت (ترکی اخبار)
From Wikipedia, the free encyclopedia
حریت (انگریزی: Hürriyet) (ترکی تلفظ: [hyɾ:iˈjet] ( سنیے)، آزادی / حریت) 1948ء میں قائم ہونے والا ایک ترکی اخبار ہے۔ جنوری 2018ء میں ترکی میں اس کی گردش کسی بھی اخبار سے زیادہ تھی جس کہ 3193،000 کے قریب تھی۔ [2]
اجمالی معلومات قسم, ہیئت ...
پہلی اشاعت, مورخہ 1 مئی 1948 | |
قسم | روزنامہ اخبار |
---|---|
ہیئت | Berliner (بروڈ شیٹ prior to 15 اکتوبر 2012) |
مالک | Demirören Holding |
مدیر | Hasan Kılıç |
آغاز | 1948ء (1948ء) |
سیاسی صف بندی | Mainstream آزاد خیالی سیکولرازم[1] |
زبان | ترکی زبان |
صدر دفتر | باغجیلار |
تعداد اشاعت | 319,273 (8 جنوری 2018 – 14 جنوری 2018)[2] |
ویب سائٹ | www |
بند کریں