![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/15/DargahAlahazrat.jpg/640px-DargahAlahazrat.jpg&w=640&q=50)
حامد رضا خان
احمد رضا خان کے بیٹے، عالم دین / From Wikipedia, the free encyclopedia
شاہ حامد رضا خان بریلوی قادری (پیدائش: ربیع الاول 1292ھ/1875ء) ایک اسلامی عالم اور بریلوی تحریک کے صوفی تھے۔ آپ بریلی، ہندوستان میں پیدا ہوئے۔[1]
اجمالی معلومات حامد رضا خان, معلومات شخصیت ...
حامد رضا خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1875ء ![]() بریلی ![]() |
تاریخ وفات | 23 مئی 1943ء (67–68 سال) ![]() |
والد | احمد رضا خان ![]() |
والدہ | ارشاد بیگم ![]() |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | مترجم ، مفتی ، شاعر ![]() |
مؤثر | احمد رضا خان ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں