جینا رولینڈز
امریکی اداکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
ورجینیا کیتھرین "جینا" رولینڈز (انگریزی: Virginia Cathryn "Gena" Rowlands) (پیدائش 19 جون، 1930ء) ایک امریکی ریٹائرڈ اداکارہ ہیں، جن کی فلم، اسٹیج اور ٹیلی ویژن میں کیریئر سات دہائیوں پر محیط ہے۔ وہ ہالی وڈ کے سنہری دور کی آخری زندہ اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔ چار بار ایمی اعزاز اور دو بار گولڈن گلوب ایوارڈ کی فاتح ہیں۔ نومبر 2015ء میں جینا رولینڈز کو اپنی انوکھی اسکرین پرفارمنس کے اعتراف میں اعزازی اکیڈمی ایوارڈ ملا۔ [11]
اجمالی معلومات جینا رولینڈز, معلومات شخصیت ...
جینا رولینڈز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Virginia Cathryn Rowlands) ![]() |
پیدائش | 19 جون 1930ء (94 سال)[1][2][3][4][5][6][7] ![]() کیمبریا، وسکونسن ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
شریک حیات | جان کاساویٹس (1954–1989) ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف وسکونسن–میڈیسن امریکن اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹس (–1952)[8] واشنگٹن لبرٹی ہائی اسکول ![]() |
پیشہ | ٹیلی ویژن اداکارہ ، منچ اداکارہ ، فلم اداکارہ ، ادکارہ [9] ![]() |
مادری زبان | انگریزی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [10] ![]() |
اعزازات | |
پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ برائے منی سیریز یا فلم میں نمایاں لیڈ اداکارہ (1992) پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ برائے منی سیریز یا فلم میں نمایاں لیڈ اداکارہ (برائے:The Betty Ford Story ) (1987) گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (برائے:A Woman Under the Influence ) (1975) سلور شیل برائے بہترین اداکارہ (1975) اکیڈمی اعزازی ایوارڈ ![]() | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
![]() | |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں