![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/ae/LightningVolt_Lake_Michigan_Sunset.jpg/640px-LightningVolt_Lake_Michigan_Sunset.jpg&w=640&q=50)
جھیل مشی گن
From Wikipedia, the free encyclopedia
جھیل مشی گن شمالی امریکا میں 5 عظیم جھیلوں میں سے ایک ہے۔ یہ اس سلسلے کی واحد جھیل ہے جو مکمل طور پر ریاستہائے متحدہ امریکا میں واقع ہے۔ اس کے گرد امریکا کی ریاستیں انڈیانا، الینوائے، وسکونسن اور مشی گن واقع ہیں۔ اس کا نام قدیم ریڈ انڈین باشندوں کی زبان کے لفظ مشیگامی سے نکلا ہے جس کا مطلب "عظیم پانی" ہے۔ مشی گن ریاست کا نام اسی جھیل سے نکلا ہے اور یہ سمجھا جاتا ہے کہ اوجیبوا زبان میں اس کا مطلب بڑا یا عظیم پانی ہے۔ یہ جھیل رقبے میں کروشیا سے تھوڑی سی بڑی ہے۔
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/f0/Great_Lakes_Lake_Michigan.png/320px-Great_Lakes_Lake_Michigan.png)
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/ae/LightningVolt_Lake_Michigan_Sunset.jpg/320px-LightningVolt_Lake_Michigan_Sunset.jpg)