جولی کارمین
From Wikipedia, the free encyclopedia
[4]جولی کارمین (پیدائش: 4 اپریل 1954ء) ایک امریکی خاتون اداکارہ، رقاصہ اور لائسنس یافتہ ماہر نفسیات ہیں۔ وہ 1980ء اور 1990ء کی دہائی میں جان کاساویٹس کی گلوریا (1980ء) رابرٹ ریڈ فورڈ کی دی ملاگرو بین فیلڈ وار (1988ء) اور جان کارپینٹر کی ان دی ماؤتھ آف میڈنیس (1995ء) میں اپنے کرداروں کے لیے اسکرین پر نمایاں ہوئیں۔ وہ فریٹ نائٹ پارٹ 2 اور گور ویڈل کا بلی دی کڈ کے ساتھ ساتھ ٹی وی سیریز کونڈو میں بھی نظر آئیں۔
اجمالی معلومات جولی کارمین, معلومات شخصیت ...
جولی کارمین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 اپریل 1954ء (70 سال) نیویارک شہر |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | اسٹیٹ یونیورسٹی آف نیو یارک |
پیشہ | ادکارہ [1]، فلم اداکارہ ، نفسیاتی معالج ، رقاصہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ ، فلمی ہدایت کارہ [2] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3] |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں