![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/13/Josh_Hopkins_%2528cropped%2529.jpg/640px-Josh_Hopkins_%2528cropped%2529.jpg&w=640&q=50)
جوش ہوپکنز (اداکار)
From Wikipedia, the free encyclopedia
ولیم جوشوا ’’جوش‘‘ ہوپکنز (پیدائش: 12 ستمبر 1970) ایک امریکی اداکار اور شوقیہ موسیقار ہیں۔ ہوپکنز لیکسنگٹن، کینٹکی میں پیدا ہوئے۔ وہ کئی ٹی وی سلسلوں اور فلموں میں کردار ادا کرچکے ہیں۔ 2007 میں ہوپکنز کی تحریر کردہ مزاحیہ نغماتی ویڈیو، ’’Feigning Interest‘‘ (بناوٹی دلچسپی) بے حد مقبول ہوئی تھی۔
اجمالی معلومات جوش ہوپکنز (Josh Hopkins), معلومات شخصیت ...
جوش ہوپکنز (Josh Hopkins) | |
---|---|
ہوپکنز، 2010 میں | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | (1970-09-12) ستمبر 12, 1970 (عمر 53 برس) لیکسنگٹن، کینٹکی، امریکا |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں