![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/6e/Joseph_Addison_by_Sir_Godfrey_Kneller%252C_Bt.jpg/640px-Joseph_Addison_by_Sir_Godfrey_Kneller%252C_Bt.jpg&w=640&q=50)
جوسیف ایڈیسن
From Wikipedia, the free encyclopedia
جوزف ایڈیسن (1 مئی 1672 - 17 جون 1719) ایک انگریزی مضمون نگار، شاعر ، ڈرامہ نگار اور سیاست دان تھے۔ وہ ریورنڈ لانسلوٹ ایڈیسن کا بڑے بیٹے تھے۔ ان کا نام عام طور پر ان کے دیرینہ دوست رچرڈ اسٹیل کے ساتھ لیا جاتا ہے، جن کے ساتھ انھوں نے The Spectator میگزین کی بنیاد رکھی تھی۔ [14]
اجمالی معلومات جوسیف ایڈیسن, معلومات شخصیت ...
جوسیف ایڈیسن | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 مئی 1672ء [1][2][3][4][5][6][7] ![]() |
وفات | 17 جون 1719ء (47 سال)[1][3][2][4][5][6][7] ![]() کنزنگٹن ![]() |
مدفن | ویسٹمنسٹر ایبی ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
جماعت | وگ ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دی کوئین کالج، اوکسفرڈ ![]() |
پیشہ | سیاست دان [8][2]، مصنف [8][2][9]، ڈراما نگار [2]، شاعر [10]، صحافی ، مدیر ، غنائیہ نگار ، مضمون نگار ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان [2]، انگریزی [11][2][12][13] ![]() |
ملازمت | میگڈالن کالج ![]() |
دستخط | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں