![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/35/Bundesarchiv_Bild_146-1968-101-20A%252C_Joseph_Goebbels.jpg/640px-Bundesarchiv_Bild_146-1968-101-20A%252C_Joseph_Goebbels.jpg&w=640&q=50)
جوزیف گوئبلز
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہٹلر کے پراپیگنڈا منسٹر کے طور پر نازی سوشلسٹوں کا پیغام ’تھرڈ رائش‘ کے ہر شہری تک پہنچانا ایک کٹر سامی دشمن گوئبلز کی سب سے بڑی ذمہ داری تھی۔ گوئبلز نے پریس کی آزادی پر قدغنیں لگائیں، ہر طرح کے ذرائع ابلاغ، فنون اور معلومات پر حکومتی کنٹرول سخت کر دیا اور ہٹلر کو ’ٹوٹل وار‘ یا ’مکمل جنگ‘ پر اُکسایا۔ گوئبلز نے 1945ء میں اپنے چھ بچوں کو زہر دینے کے بعد اپنی اہلیہ سمیت خود کُشی کر لی تھی۔
اس مضمون کو ویکی اسلوب کے مطابق از سر نو لکھنے کی ضرورت ہے۔ |
اجمالی معلومات جوزیف گوئبلز, (جرمنی میں: Paul Joseph Goebbels) ...
جوزیف گوئبلز | |
---|---|
(جرمنی میں: Paul Joseph Goebbels) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Paul Joseph Goebbels) ![]() |
پیدائش | 29 اکتوبر 1897ء [1][2][3][4][5][6][7] ![]() |
وفات | 1 مئی 1945ء (48 سال)[1][2][3][4][5][6][7] ![]() برلن [8] ![]() |
وجہ وفات | شوٹ ![]() |
طرز وفات | خود کشی [9] ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
آنکھوں کا رنگ | گہرا بھورا ![]() |
قد | |
وزن | |
جماعت | نازی جماعت ![]() |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ بون جامعہ ہائیڈل برگ جامعہ فیروبرگ یونیورسٹی آف ووتزبرگ ![]() |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ ![]() |
پیشہ | سیاست دان [10]، روزنامچہ نگار ، آپ بیتی نگار ، صحافی ، ناول نگار ، منظر نویس ، مصنف [11] ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [12] ![]() |
دستخط | |
![]() | |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں