![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/e8/The_Cardsharps.jpg/640px-The_Cardsharps.jpg&w=640&q=50)
جوا
From Wikipedia, the free encyclopedia
جوا (عربی: قمار، انگریزی: Gambling)، اسے اردو میں قمار یا قمار بازی بھی کہتے ہیں، ایک مقابلہ ہے جس میں ایک کھلاڑی کسی واقعے کے نتیجے پر شرط لگاتا ہے اور یہ شرط عام طور پر نقد رقم کی شکل میں ہوتی ہے۔ شرط اور اس پر لگائی گئی رقم کا فیصلہ اس واقعے کے وقوع پزیر ہونے سے پہلے ہی طے کر لیا جاتا ہے۔
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/e8/The_Cardsharps.jpg/640px-The_Cardsharps.jpg)
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/53/Gambling_chips.jpg/640px-Gambling_chips.jpg)
تین چیزیں ہر قسم کے جوئے میں مشترک ہوتی ہیں:
- شرط پر لگائی گئی رقم یا چیز کا تعین۔
- شرط جیتنے یا ہارنے پر ہونے والے نفع یا نقصان کا تخمینہ
- کھیلنے والوں کا معاہدہ