![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/bc/MIguel_Cabrera_-_Fiel_retrato_do_vener%25C3%25A1vel_Juan_Diego.jpg/640px-MIguel_Cabrera_-_Fiel_retrato_do_vener%25C3%25A1vel_Juan_Diego.jpg&w=640&q=50)
جوآن ڈائگو
میکسیکویائی سینٹ / From Wikipedia, the free encyclopedia
سینٹ جوآن ڈائگو کواوتیتلانی جن کو جوآن ڈائگوتزل بھی کہا جاتا ہے، ایک میکسیکویائی رہاہشی تھے، جو بر اعظم امریکا کے پہلے رومی کیتھولک وطنی سینٹ ہیں۔ ان سے کئی روایتیں منسوب ہیں، یہ کہا جاتا ہے کہ میکسیکو شہر کے باہر ٹیپیاک پہاڑ پہ ان پر کنواری مریم کا ظہور ہوا تھا۔[1]
اجمالی معلومات سینٹ جوآن ڈائگو کواوتیتلانی, پیدائش ...
سینٹ جوآن ڈائگو کواوتیتلانی | |
---|---|
![]() جوآن ڈائگو میگیول کیبریرا کی مصوری 1752ء | |
پیدائش | 1474 کواوتیتلان، میکسیکو |
وفات | 1548ء (عمر 73–74) ٹیپیاک، میکسیکو |
سعادت ابدی | 6 مئی، 1990ء, باسلیکا گوادالوپے کی ہماری خاتون، میکسیکو شہر بدست بطریق اعظم یوحنا پولس دوم |
قداست | 31 جولائی 2002ء, باسلیکا گوادالوپے کی ہماری خاتون، میکسیکو شہر بدست بطریق اعظم یوحنا پولس دوم |
مزار | باسلیکا گوادالوپے کی ہماری خاتون |
تہوار | 9 دسمبر |
منسوب خصوصیات | تلمتلی |
سرپرستی | وطنی اقوام |
بند کریں