جنوبی روس
From Wikipedia, the free encyclopedia
جنوبی روس یا روس کا جنوب (روسی: Юг России ، Yug Rossii) ایک عامی اصطلاح ہے جو یورپی روس کے جنوبی جغرافیائی حصے کے لیے استعمال ہوتی ہے، عموماً اس سے مراد جنوبی وفاقی ضلع اور شمالی قفقازی وفاقی ضلع ہوتے ہیں۔[1]
یہ اصطلاح روس کی طرف سے سرکاری طور پر استعمال نہیں کی جاتی۔