![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/58/Jamshedji_Framji_Madan_full.jpg/640px-Jamshedji_Framji_Madan_full.jpg&w=640&q=50)
جمشیدجی فریمجی مدن
From Wikipedia, the free encyclopedia
جمشیدجی فریمجی مدن' ((بنگالی: জামশেদজি ফ্রেমজি ম্যাডান); انگریزی: Jamshedji Framji Madan) جو عام طور پر جے جے مدن اور جے ایف مدن کے نام سے جانے جاتے ہیں،خاموش فلموں کے ہدایت کار و فلمساز۔ ہندوستانی تھیٹر اور فلم سازی کے فروغ میں کی ابتدا کرنے والے لوگوں میں سے ایک تھے۔1919 میں مدن تھیٹر ز قائم کیا، جس کے تحت بلوا منگل، مہابھارت، نل دمینتی، دھروُا چریتر، پتی بھکتیاور نورجہاں جیسی یادگار فلمیں بنائیں۔[1]
اجمالی معلومات جمشیدجی فریمجی مدن Jamshedji Framji Madan, معلومات شخصیت ...
جمشیدجی فریمجی مدن Jamshedji Framji Madan | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1856 بمبئی |
وفات | جون 28 1923 کولکاتا ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ساز ، فلم ہدایت کار ![]() |
اعزازات | |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں