جزیرہ نما عرب میں القاعدہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
جزیرہ نما عرب میں القاعدہ (عربی: تنظيم القاعدة في جزيرة العرب یا تنظيم قاعدة الجهاد في جزيرة العرب،، "جزیرہ نما عرب میں جہاد کی بنیاد پر تنظیم") یا AQAP، جو انصار الشریعہ یمن میں (عربی: جماعة أنصار الشريعة، "شریعت کا مددگار گروہ") کے نا مسے بھی مشہور ہے،[16] ایک جنگجو اسلام پسند تنظیم ہے، بنیادی طور پر یمن اور سعودی عرب میں فعال ہے۔ اس کا نام القاعدہ کے نام پر ہے اور اور ان کا کہنا ہے کہ یہ القاعدہ کے ماتحت ہیں اور اس کا اب فوت شدہ رہنما اسامہ بن لادن کے بعد وارث، ایک سعودی شہری ہے۔[17]
اجمالی معلومات القاعدہ جزیرہ نما عرب, متحرک ...
القاعدہ جزیرہ نما عرب | |
---|---|
القاعدة في جزيرة العرب the al-Qaeda insurgency in Yemen، Yemeni Revolution، یمنی خانہ جنگی (2015–تاحال) اور دہشت کے خلاف جنگ میں شریک | |
ShababFlag.svg The Black Standard used by AQAP | |
متحرک | جنوری 2009 – تاحال[1] |
نظریات | سلفی تحریک[2]
|
رہنماہان | ناصر عبد الکریم الوحیشی ⚔ (2011–15)[3] Qasim al-Raymi (2015–تاحال)[4] |
صدر دفتر | المکلا، محافظہ حضرموت، یمن[5] |
کاروائیوں کے علاقے | یمن; |
قوت | 1،000–3000+[6][7] |
حصہ | |
اتحادی |
|
مخالفین | مخالف ریاستیں
غیر ریاستی مخالفین
|
لڑائیاں اور جنگیں | Yemeni Insurgency
|
ویب سائٹ | سانچہ:ConditionalURL |
بند کریں