جزیرہ برطانیہ عظمی
شمالی بحر اوقیانوس میں ایک بڑا جزیرہ ہے From Wikipedia, the free encyclopedia
شمالی بحر اوقیانوس میں ایک بڑا جزیرہ ہے From Wikipedia, the free encyclopedia
جزیرہ برطانیہ عظمی (Great Britain / Britain) شمالی بحر اوقیانوس میں ایک بڑا جزیرہ ہے۔ اس کا رقبہ 209331 کلومیٹر (80823 مربع میٹر) ہے۔ یہ جزائر برطانیہ اور یورپ کا سب سے بڑا اور دنیا کا نواں سب سے بڑا جزیرہ ہے۔[7]
جزیرہ برطانیہ عظمی | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 53°50′00″N 2°25′00″W [1] [2] |
مجموعۂ جزائر | جزائر برطانیہ |
رقبہ (كم²) | 209331 مربع کلومیٹر ، 228938 مربع کلومیٹر [3][4][5] |
حکومت | |
ملک | مملکت متحدہ |
کل آبادی | 65121000 [6] |
منطقہ وقت | گرینچ معیاری وقت |
درستی - ترمیم |
اس کے مغرب میں جزیرہ آئرلینڈ واقع ہے یہ دونوں اور دیگر 1000 چھوٹے جزائر مل کر مجموعہ جزائر برطانیہ بناتے ہیں۔[8] اس پر واحد مملکت برطانیہ عظمی مملکت انگلستان اور مملکت سکاٹ لینڈ کے اتحاد سے قائم ہوئی۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.