From Wikipedia, the free encyclopedia
جزو ملحقہ بین اتصال کو انگریزی زبان میں Peripheral Component Interconnect کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اور اس کا اختصار اوائل کلمات کی رو PCI بنا دیا جاتا ہے۔ اردو میں بھی اگر اس کے نام کی طوالت سے بچنے کی خاطر اسے مختصر طور پر اوائل کلمات کی مدد سے جمب کہہ دیا جائے تو بیجا نا ہوگا۔ جمب یا PCI سے مراد ایک ایسی شمارندی اختراع کی ہوتی ہے جس کو شماندے سے ملحقہ اختراعات (peripheral devices) کو کمپیوٹر کے مدر بورڈ سے جوڑنے یا اتصال کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور اس کی اسی خصوصیت کی وجہ سے اس کا شمار شمارندی حافلہ (computer bus) میں کرتے ہیں۔
مزید دیکھیۓ
|
جمب (PCI) جزو ملحقہ بین اتصال | |
پانچ عدد 32- بٹ جمب وسعتی چاک (expansion slots) جو ایک تختۂ ام پر مرتب کیے ہوئے ہیں۔ | |
سالِ تخلیق: Year created |
July 1993 |
تخلیق کار: Created by |
Intel |
مکبوت از: Suppressed by |
PCI Express (2004) |
چوڑائی: Width |
32 or 64 bits |
اختراعاتی عدد: Number of devices |
1 per slot |
گنجائش: Capicity |
133 MB/s |
انداز: Style |
متوازی |
حار وصلیت؟ Hotplugging? |
نہیں |
بیرونی؟ External? |
نہیں |
جزو ملحقہ بین اتصال کا مکمل نام، انگریزی میں بھی اور اردو میں بھی فی الحقیت دو علاحدہ علاحدہ الفاظ کا مرکب لفظ ہے یعنی 1- جزو ملحقہ اور 2- بین اتصال
ویکی ذخائر پر جزو ملحقہ بین اتصال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.