جزائر کی فہرست بلحاظ آبادی
From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ جزائر کی فہرست بلحاظ آبادی (انگریزی: List of islands by population) ہے، جس میں تمام جزائر شامل ہیں جن کی آبادی 100,000 سے زیادہ ہے۔ دنیا کے جزائر کی آبادی 730 ملین سے زیادہ ہے جو دنیا کی کل آبادی کا تقریباً 11% ہے۔ ان میں سے صرف جاوا اور ہونشو کی آبادی عالمی آبادی کا 1% سے زیادہ ہے۔