جزائر ونڈوارڈ
From Wikipedia, the free encyclopedia
جزائر ونڈوارڈ (Windward Islands) ویسٹ انڈیز میں انٹیلیز اصغر جنوبی، عام طور پر بڑے جزائر کا مجموعہ ہے۔ یہ جزائر لیوارڈ کے جنوب میں واقع ہیں۔
اجمالی معلومات جزائر ونڈوارڈ, مقام ...
جزائر ونڈوارڈ | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 13°15′N 61°12′W ![]() |
مجموعۂ جزائر | انٹیلیز اصغر ![]() |
رقبہ (كم²) | |
حکومت | |
ملک | ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
جزائر ونڈوارڈ مندرجہ ذیل ہیں:[1]
- ڈومینیکا (سابقہ طور پر جزائر لیوارڈ کے زیر انتظام)
- مارٹینیک
- سینٹ لوسیا
- سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
- گریناڈا