![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/4a/Deutschland_politisch_2010.png/640px-Deutschland_politisch_2010.png&w=640&q=50)
جرمنی کے شہروں اور قصبات کی فہرست
From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ جرمنی کے 2,059 قصبات اور شہروں کی مکمل فہرست ہے۔ (بتاریخ 1 جنوری 2016). صرف خود مختار انتظامی میونسپلٹیاں، جن میں Stadtrecht ہوتے ہیں شامل کیے گئے ہیں۔ بائیں طرف ٹاؤن یا شہروں کے نام ہیں۔
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/4a/Deutschland_politisch_2010.png/640px-Deutschland_politisch_2010.png)
جرمنی کی ریاستوں میں شہروں یا قصبات کی تعداد:
- باواریا: 317 ٹاؤنز اور شہر
- بادن-وورتمبرگ: 313 قصبات اور شہر
- نورڈرائن ویسٹ فالن: 271 قصبات اور شہر
- ہیسے: 191 قصبات اور شہر
- زاکسن: 170 قصبات اور شہر
- نیدرزاکسن: 158 قصبات اور شہر
- رائنلینڈ-پالاتینات: 128 قصبات اور شہر
- تورینگن: 126 قصبات اور شہر
- برندنبرگ: 113 قصبات اور شہر
- زاکسن-آنہالت: 104 قصبات اور شہر
- مکلنبرگ-ورپورمرن: 84 قصبات اور شہردیکھیں فہرست
- شلسویگ-ہولشتائن: 63 قصبات اور شہر
- سارلینڈ: 17 قصبات اور شہر
- برمن (ریاست): 2 شہر
- برلن: 1 شہر
- ہامبرگ: 1 شہر