![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/0e/Patriarch_Germanus_I_of_Constantinople.jpg/640px-Patriarch_Germanus_I_of_Constantinople.jpg&w=640&q=50)
جرمانس اول قسطنطنی
From Wikipedia, the free encyclopedia
جرمانس اول قسطنطنی یا قسطنطنیہ کا جرمانس اول (انگریزی: Germanus I of Constantinople)۔ 715ء سے 730ء تک قسطنطنیہ کے بطریق تھے۔ ان کو رومن کیتھولک اور راسخ الاعتقاد کلیسیاؤں میں ایک ”مقدس“ مانا جاتا ہے، ان کا یوم تہوار ہر سال 12 مئی کو منایا جاتا ہے۔[1]
اجمالی معلومات جرمانس اول قسطنطنی, وفات ...
جرمانس اول قسطنطنی | |
---|---|
![]() قسطنطنیہ کا بطریق جرمانس اول | |
وفات | 740 |
تہوار | 12 مئی |
بند کریں