جتسون پیما
From Wikipedia, the free encyclopedia
جتسون پیما (انگریزی: Jetsun Pema) ((زونگکھا: རྗེ་བཙུན་པདྨ་); وائلی: rje btsun padma, پیدائش 4 جون 1990ء) مملکت بھوٹان کے بادشاہ جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک بیوی ہونے کے ناطے مملکت بھوٹان کی (زونگکھا: ڈریگن ملکہ) ہیں۔ وہ اس وقت دنیا کی سب سے کم عمر ہمسر ملکہ ہیں۔ اس کے اور بادشاہ کے دو بچے ہیں۔
اجمالی معلومات صاحب جلال, جتسون پیما ...
صاحب جلال ![]() | ||||
---|---|---|---|---|
| ||||
(زونگکھا میں: རྗེ་བཙུན་པདྨ་)،(تبتی میں: rje btsun padma) ![]() | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 4 جون 1990ء (34 سال) ![]() تھمپو ![]() | |||
شہریت | ![]() ![]() | |||
شریک حیات | جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک (13 اکتوبر 2011–) ![]() | |||
اولاد | جگمے نامگیال وانگچوک ![]() | |||
خاندان | آل وانگچوک ![]() | |||
دیگر معلومات | ||||
مادر علمی | لارنس اسکول، سنوار (اپریل 2006–31 مارچ 2008) ریجنٹز یونیورسٹی لندن ![]() | |||
تخصص تعلیم | بین الاقوامی تعلقات ![]() | |||
پیشہ | ارستقراطی ، سفارت کار ، انسان دوست ![]() | |||
پیشہ ورانہ زبان | زونگکھا [1]، انگریزی [1]، ہندی [1] ![]() | |||
کھیل | باسکٹ بال ![]() | |||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں