From Wikipedia, the free encyclopedia
جبل شمس (Jebel Shams) (عربی: جبل شمس) شمال مشرقی عمان میں الحمراء کے شمال میں واقع ایک پہاڑ ہے۔ یہ بلند ترین پہاڑ ہے جو سلسلہ کوہ حجر کا حصہ ہے۔ یہ مسقط سے 240 کلومیٹر (149 میل) کے فصلے پر واقع ایک مقبول سیاحتی مقام ہے۔ موسم گرما میں درجہ حرارت 20 ° س (68 ° ف) تک ہوتا ہے جبکہ موسم سرما میں 0 ° س (32 ° ف) یا اس سے بھی کم ہوتا ہے۔
جبل شمس Jabal Shams | |
---|---|
بلند ترین مقام | |
بلندی | 2,997 تا 3,009 میٹر (9,832 تا 9872 فٹ) |
امتیاز | 2,818 میٹر (9,245 فٹ) [1] درجہ ایک سو دسواں |
انفرادیت | 523 کلومیٹر (1,716,000 فٹ) |
فہرست پہاڑ | ملکی بلند ترین نقطہ انتہائی |
اسما | |
ترجمہ | سورج پہاڑ (عربی) |
جغرافیہ | |
مقام | عمان |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ حجر |
کوہ پیمائی | |
آسان تر راستہ | (to South Summit) W4 route published by Ministry or Tourism, Oman (Grade 2 / 3) at Trekking Route 3 |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.