جبل المشارف
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
جبل المشارف جسے جبل المشہد اور جبل الصوانہ بھی کہا جاتا ہے (لاطینی: Mount Scopus) (عبرانی: הַר הַצּוֹפִים) اسرائیل کا ایک پہاڑ جو یروشلم میں واقع ہے۔[1] 1948ء کی عرب اسرائیلی جنگ اور چھ روزہ جنگ کے دوران میں جبل المشارف کی چوٹی پر واقع جامعہ عبرانی یروشلم اور ہداسا ہسپتال اردنی علاقے میں واقع اقوام متحدہ کی حفاظت میں ایک اسرائیلی محصور خطہ تھا۔ آج جبل المشارف یروشلم شہر کی بلدیاتی حدود میں واقع ہے۔
جبل المشارف | |
---|---|
The جامعہ عبرانی یروشلم campus and tower on Mount Scopus from the south | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 826 میٹر (2,710 فٹ) |
جغرافیہ | |
مقام | یروشلم |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ الخلیل |
جبل المشارف کی مجموعی آبادی 826 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.